وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بھارتی ٹیم کو نابیناؤں کا ٹی-20 عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 17 DEC 2022 7:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو نابیناؤں کا ٹی-20 عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مختلف طور پر اہل  بھارت کی کرکٹ کونسل   کا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’یہ ہمارے کھلاڑیوں کے لیے لمحۂ فخریہ ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم نے نابیناؤں  کا ٹی-20 عالمی کپ جیت لیا ہے۔ ہماری ٹیم کو مبارکباد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13974



(Release ID: 1884494) Visitor Counter : 101