وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیراعظم   نریندر مودی نے 2001 میں  پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ  حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 DEC 2022 1:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2001 کے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے دوران شہید ہونے والوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان شہدا کو  پیش ہے خراج عقیدت  جو 2001 کے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملوں کے دوران شہید ہوئے تھے۔ ہم ان کی خدمات، بہادری اور قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا گ۔ ن ا۔

U- 13739


(Release ID: 1883022)