وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سواہد دوس کے موقع پرآسام تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے جانبازانہ حوصلے کویادکیا
Posted On:
10 DEC 2022 7:49PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سواہد دوس کے موقع پر آسام تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے جانبازانہ حوصلےکو یا دکیاہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘آسام تحریک کو ہماری تاریخ میں ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔ آج سواہد دوس کے موقع پر ، میں اس تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کی بے مثال بہادری کو یادکرتاہوں ۔ ہم آسام کی منفرد ثقافت کو محفوظ رکھنے میں ان کے گراں قدر تعاون کوکبھی فراموش نہیں کریں گے ’’۔
***********
(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)
U -13656
(Release ID: 1882616)
Visitor Counter : 130
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam