وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہاکوی بھارتیار، سبرامنیہ بھارتی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سلام عقیدت پیش کیا
Posted On:
11 DEC 2022 10:58AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاکوی بھارتیار ، سبرامنیہ بھارتی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’ میں عظیم سبرامنیہ بھارتی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ’مہاکوی بھارتیار‘ غیر معمولی شجاعت اور شاندار ذہانت کا مظہر تھے۔ ان کے پاس بھارت کی ترقی اور ہر بھارتی کو بااختیار بنانے کا ایک زبردست تصوراتی خاکہ تھا۔ ہم مختلف شعبوں میں ان کے خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔‘‘
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.13634
(Release ID: 1882449)
Read this release in:
Malayalam
,
Bengali
,
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada