وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
06 DEC 2022 9:44AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ہمارے ملک کے لیے ان کی مثالی خدمات کو یاد کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘مہاپری نروان دیوس پر، میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ہماری قوم کے لیے ان کی مثالی خدمات کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی جدوجہد نے لاکھوں لوگوں کے دلوں میں امید کی شمع جلائی اور ہندوستان کو ایک بےحد وسیع آئین دینے کی ان کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.13330
(Release ID: 1881077)
Visitor Counter : 144
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam