وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ناگالینڈ کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے
प्रविष्टि तिथि:
01 DEC 2022 9:04AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ناگالینڈ کو ریاست کادرجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کواپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘ناگالینڈ کے عوام کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر نیک خواہشات ۔ بھارت کو ناگالینڈ کی ثقافت پربڑا فخرہے ۔ جس میں ہمت وحوصلے ، سخت محنت اورفطرت کے ساتھ ہم آہنگی سے رہنے پرزوردیاگیاہے۔ میں آنے والے سالوں میں ناگالینڈ کی مسلسل کامیابی کے لئے دعاگوہوں۔
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -13153
(रिलीज़ आईडी: 1880161)
आगंतुक पटल : 179
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam