صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پانچ ملکوں کے سفیروں نے بھارت کے صدر جمہوریہ کو سفارتی اسناد پیش کئے
Posted On:
28 NOV 2022 1:18PM by PIB Delhi
ہندوستان کی صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (28 نومبر 2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بنگلہ دیش، مالدیپ، متحدہ عرب امارات، لاتویا اور جاپان کے ہائی کمشنروں/ سفیروں کے سفارتی اسناد قبول کئے۔جن ملکوں کے سفیروں اور ہائی کمشنروں نے صدر جمہوریہ کو اپنے سفارتی اسناد پیش کئے ان میں :
1. عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر عالی جناب محمد مستفیض الرحمن
2. جمہوریہ مالدیپ کے ہائی کمشنر عالی جناب ابراہیم صاحب
3. عالی جناب متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر عبدالناصر جمال حسین محمد الشعلی
4. جمہوریہ لاتویا کے سفیر عالی جناب جیوریس بون اور
5. جاپان کے سفیر عالی جناب سوزوکی ہیروشی شامل ہیں
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.13049
(Release ID: 1879497)
Visitor Counter : 135