وزیراعظم کا دفتر

ویشالی، بہار میں ایک حادثہ  میں جاں بحق ہونےوالوں کے لئے وزیراعظم نے اظہار تعزیت کیا


وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے معاوضہ دیئے جانے کا اعلان

Posted On: 20 NOV 2022 11:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے ویشالی ، بہار میں ایک حادثہ میں  ہونے والی  ہلاکتوں پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس  حادثہ میں زخمی ہونےوالوں  کی جلد صحتیابی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

وزیراعظم نے مرنے والوں  کےلواحقین کے لئےوزیراعظم قومی راحت فنڈ  سے  دو لاکھ روپے کےمعاوضے کی رقم کا اعلان کیا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے ہر فرد کو پچاس ہزار روپےدیئے جائیں گے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایک ٹوئٹ میں کہا  :

’’ویشالی ، بہار میں ہونےوالا حادثہ درد انگیز  ہے۔ میں سوگوار کنبوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ زخمی  ہونے والے  جلد صحتیاب ہوں۔ حادثہ میں جاں بحق ہونےوالےہر فرد کےلواحقین کو وزیراعظم قومی راحت فنڈ سےدو لاکھ روپے دیئے جائیں گے اور زخمی ہونے والےہر فرد کو پچا س ہزار روپے  ملیں گے۔ :

 PM @narendramodi"

*****

ش ۔ س ب. ۔ ج

UNO- 12745



(Release ID: 1877620) Visitor Counter : 128