وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےجناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی اور انہیں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
08 NOV 2022 12:41PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےجناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کر کے انہیں ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’اڈوانی جی کی رہائش گاہ پر گیا اور ان کے یوم پیدائش پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ ہندوستان کی ترقی میں ان کا تعاون یادگار ہے۔ ان کی بصیرت اور ذہانت کی وجہ سے پورے ہندوستان میں ان کا احترام کیا جاتا ہے۔ بی جے پی کی تعمیر اور مضبوطی میں ان کا کردار بے مثال ہے۔ میں ان کی لمبی عمر اورصحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
12318
(Release ID: 1874477)
Visitor Counter : 115
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada