وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب جمبے تاشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 02 NOV 2022 10:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل قانون ساز اسمبلی کے رکن جناب جمبے تاشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"جناب جمبے تاشی جی کے اچانک انتقال سے مجھے  تکلیف پہنچی ہے ۔ وہ ایک ذہین رہنما تھے جو معاشرے کی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے۔ انہوں نے اروناچل پردیش کی ترقی کے لیے سخت محنت کی۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اور متعلقین کے ساتھ ہیں۔ اوم منی پدمے ہم۔ @PemaKhanduBJP"

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:12160



(Release ID: 1873325) Visitor Counter : 73