وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے قطر کے امیر، ہز ہائی نیس امیر تمیم بن حمد الثانی سے بات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 OCT 2022 6:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے سربراہ مملکت، ہز ہائی نیس امیر تمیم بن حمد الثانی سے بات کی ہے اور دیوالی کی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے قطر میں کامیاب فیفا ورلڈ کپ کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا؛

’’قطر کے ہز ہائی نیس امیر @TamimBinHamad سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ دیوالی کی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا، اور قطر میں کامیاب @FIFAWorldCup کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہم نے 2023 میں ہند-قطر کے سفارتی تعلقات کے 50 سال  کاجشن مشترکہ طور پر منانے پر اتفاق کیا۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11993


(ریلیز آئی ڈی: 1871859) وزیٹر کاؤنٹر : 187