وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گجرات میں جل جیون مشن کی 100 فیصد تکمیل پرریاست کے عوام کے جوش و خروش کی ستائش کی

Posted On: 26 OCT 2022 7:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے گجرات کے وزیر جناب رشی کیش پٹیل کے ہر گھر جل کی 100 فیصد تکمیل کے حوالے سے کیے گئے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے گجرات کے عوام کے جوش و خروش کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’گجرات کے عوام کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ جل شکتی کے لیے لوگوں کے جوش و خروش کا اظہار ہے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 11875

 


(Release ID: 1871116)