وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جناب رشی سوناک کو برطانیہ کا وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی

Posted On: 24 OCT 2022 9:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے   جناب رشی سوناک کو برطانیہ کے ا گلے وزیراعظم کے طور پر منتخب کئے جانے کے لئے مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’رشی سوناک  آپ کو انتہائی گرم جوشانہ مبارکباد  ! آپ کے برطانیہ کے وزیراعظم بننے پر  میں عالمی مسائل پر  اور روڈ میپ 2030 پر عمل درآمد کے لئے مل کر کام کرنے کی امید رکھتا ہوں ۔ایک ایسے وقت میں جب ہم اپنے تاریخی رشتوں کو  جدید ترین شراکت داری  میں تبدیل کررہے ہیں ، برطانیہ میں مقیم ہندوستانیوں کے درمیان ’ زندہ رابطے ‘ کے لئے دیوالی پر خصوصی نیک خواہشات‘‘۔

 

 

 

**********

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:11796

 

 



(Release ID: 1870709) Visitor Counter : 118