وزیراعظم کا دفتر
ہمالیہ کی شناخت والی ریاستوں کے وژن پر وزیر اعظم کا 2001 کا ویڈیو
Posted On:
21 OCT 2022 5:30PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہمالیائی ریاستوں کی ترقی کا عزم مستحکم ہے۔
ہمالیہ کی شناخت والی ریاستوں کے لیے وزیر اعظم کے وژن پر 2001 کے ایک ویڈیو کے جواب میں جناب مودی نے ٹویٹ کیا:
"اسے اشتراک کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ یہ بہت سی یادیں دلاتا ہے۔ عزم یقیناً وہی ہے!"
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 11718
(Release ID: 1870052)
Visitor Counter : 100
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam