وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے 36 ویں قومی کھیل 2022 میں 10 سالہ ملاکھمب کھلاڑی، شوریہ جیت کی کارکردگی کی ستائش کی

Posted On: 08 OCT 2022 10:00PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 36ویں قومی کھیل 2022 میں سب سے کم عمر ملاکھمب کھلاڑی شوریہ جیت کی کارکردگی کی ستائش کی ہے۔

گجرات انفارمیشن کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ کیا اسٹار کھلاڑی ہے شوریہ جیت۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

11206

 



(Release ID: 1866254) Visitor Counter : 116