وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اپنی بلاس پور ریلی میں طلباء کے تخلیقی آرٹ ورکس کی تعریف کی

Posted On: 06 OCT 2022 3:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے بلاس پور میں وزیر اعظم کے خطاب میں دو طلباء کے تخلیقی آرٹ ورکس شیئر کئے ہیں۔ وزیر اعظم نے تخلیقی پورٹریٹس پر طلباء کا شکریہ ادا کیا۔

ایک صحافی ڈاکٹر اشونی شرما کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’تخلیقی... شکریہ امنگ اور پونم‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11108

                          


(Release ID: 1865646)