وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے این آئی ایم اترکاشی کوہ پیمائی مہم کے دوران برف کے تودے گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
Posted On:
04 OCT 2022 9:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این آئی ایم اترکاشی کوہ پیمائی مہم کے دوران برف کے تودئ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’ این آئی ایم اترکاشی کوہ پیمائی مہم سے وابستہ لوگوں کی قیمتی جانوں کا نقصان افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندانوں کے لئے تعزیت۔ بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام کی جانب سے صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-11068
(Release ID: 1865301)
Visitor Counter : 125
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam