وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پوڑھی، اتراکھنڈ میں بس حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 05 OCT 2022 9:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوڑھی، اتراکھنڈ میں ایک بس حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے ربج و غم  کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی خواہش  کا بھی اظہار کیا۔

وزیر اعظم دفتر  نے ٹویٹ کیا؛

’’پوڑھی، اتراکھنڈ میں بس کا حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ اس افسوس ناک گھڑی میں، میں  غمزدہ خاندانوں کے غم میں شریک ہوں۔ میں زخمی ہونے والی کی جلد از جلد صحت یابی کی  امید کرتا ہوں۔ بچاؤ کی کارروائی  جاری ہے۔ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی: وزیراعظم مودی:‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11065

                          



(Release ID: 1865299) Visitor Counter : 91