وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے گجرات کے وڈودرا میں سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا


انہوں نے پی ایم این آر ایف کی جانب سے  امداد کا اعلان کیا

Posted On: 04 OCT 2022 4:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں ایک سڑک حادثے میں  ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے ہر ایک مرنے والے کے قریبی رشتے دار کو  2 لاکھ اور روپے  اور زخمی ہونے والوں کے لئے  50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان بھی کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’وڈودرا ضلع میں ایک سڑک حادثے میں ہونے والے جانوں  کے نقصان  سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں کے لئے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔  میری پرارتھنا ہے کہ زخمی ہونے والے  جلد صحت یاب ہوں۔ ہر ایک مرنے والے کے قریبی رشتے کو پی ایم این آر ایف سے  2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے اور  زخمی ہونے والوں  کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11049

                          



(Release ID: 1865123) Visitor Counter : 94