وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 04 OCT 2022 9:03AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ وزیراعظم نے  اپنی اس  تقریرکو بھی شیئرکیاہے جس میں انھوں  نے شیام جی کرشنا ورما کی عظمت کے بارے میں بیان کیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘بہادرشیام جی کرشنا ورما کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت ۔ ماں بھارتی کے اس بے خوف اورنڈر بیٹے نے ہندوستان کو آزاد کرنے اور ہمارے لوگوں  کے دلوں  میں فخر کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔ میں  ایک تقریر پیش  کر رہا ہوں، جس میں،  میں نے ان کی عظمت کاذکر کیا  ہے۔’’

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11017

 



(Release ID: 1864968) Visitor Counter : 109