وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سبھی کو مہااشٹمی کی مبارکباد پیش کی  

Posted On: 03 OCT 2022 8:52AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہااشٹمی کے مقدس موقع پرسبھی کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ میں دعاگوہوں کہ ما ں مہاگوری ہرایک کی زندگی میں خوش قسمتی ، خوشحالی اورکامیابی لے کرآئے ۔ جناب مودی نے ماں مہاگوری کی استُتی بھی پیش کیں ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

’’वन्दे वाञ्छितकामार्थं चन्द्रार्धकृतशेखराम्।

सिंहारूढां चतुर्भुजां महागौरीं यशस्वीनीम्॥

مہااشٹمی کی بہت بہت مبارکباد ۔ماں مہاگوری ہرکسی کی زندگی میں خوش قسمتی ، خوشحالی اورکامیابی لے کر آئے ۔ ماں کے عقیدت مندوں کے لئے ان کی یہ استُتی -----’’

 

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -10977



(Release ID: 1864651) Visitor Counter : 157