وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے وجے گھاٹ پر لال بہادر شاستری کو ان کی  جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 02 OCT 2022 10:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے گھاٹ پر سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کی جینتی پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’وجے گھاٹ پر، لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے ہندوستان کی تاریخ میں انمٹ خدمات انجام دی ہیں ‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10942                 



(Release ID: 1864390) Visitor Counter : 113