وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے لوگوں کو نوراتری کی مہاسپتمی کی مبارکباد دی
ماں کلراتری کا آشیرواد طلب کیا
Posted On:
02 OCT 2022 9:19AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کی مہاسپتمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے ماں کلراتری سے ان کے تمام عقیدت مندوں کے لئے آشیررواد بھی طلب کیا اور ماں کلراتری کی دعائیہ مناجات (استوتی) کو بھی مشترک کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
"सुखप्रसन्नवदनां स्मेराननसरोरुहाम्।
एवं सञ्चियन्तयेत्कालरात्रिं सर्वकामसमृद्धिदाम्॥
’’اہل وطن کو نوراتری کی مہاسپتمی کی نیک خواہشات ۔ماں کلراتری کی شفقت اور نوازش سے آپ سبھی کی زندگی روشن اور خوشگوار ہو۔ ان سے متعلق ایک استوتی۔۔۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 10941
(Release ID: 1864347)
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam