وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیر اعظم نے حال ہی میں احمد آباد میٹرو کے آغاز کے موقع پر سابرمتی ندی کی جھلکیاں ساجھا کئے

Posted On: 30 SEP 2022 4:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک آئی اے ایس افسر جناب ایم ناگ راجن کا ایک ٹوئٹ پیغام ساجھا کیا ہے، جس میں احمد آباد میٹرو کو حال ہی میں ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کئے جانے کے فوراً بعد سابرمتی  ندی کی جھلک دکھائی دے رہی ہے۔

انڈین ایڈمنسٹریشن سروس کے ایک افسر جناب ایم ناگ راجن کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا؛

’’احمد آباد کے لئے ایک بڑا دن۔‘‘

************

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10896


(Release ID: 1863881)