وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سبھی کے لئے ماں برہمچارینی سے آشیرواد طلب کیا

Posted On: 27 SEP 2022 7:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے نوراتری کے دوسرے دن ، ماں برہمچارینی سے اپنے سبھی عقیدت مندوں کے لئے آشیرواد مانگا۔

جناب نریندرمودی نے دیوی کی دعا (کرم فرمائی ) بھی ساجھا کی ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘آج ماتا کے دوسرے سوروپ ماں برہمچارینی کی خصوصی  عبادت کا دن ہے ۔ میری خواہش ہے کہ وہ اپنے سبھی بھکتوں کو طاقت ، لیاقت وصلاحیت  اورہدف کے حصول کے لئے اپناآشیرواد دیں ان کی یہ کرم فرمائی آپ کے لئے ۔۔۔۔۔۔’’

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -10695


(Release ID: 1862442) Visitor Counter : 144