وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے نوراتری کے پرمسرت موقع پرعوام کو مبارکباد پیش کی


انھوں نے دیوی شیل پُتری  کی پوجاارچنابھی کی

Posted On: 26 SEP 2022 10:09AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نوراتری کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ نوراتری کے آغاز کے موقع پر،جناب مودی نے دیوی شیل پتری کی پوجا ارچنا بھی کی اور دیوی سے خوشیوں ، صحت اور خوشی قسمتی کی دعاکی ۔

سلسلے وار ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘شکتی کی عبادت کے مہاپرونوراتری کی آپ سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات ۔عقیدہ اوریقین کا یہ مبارک موقع ، ہرکسی کی زندگی میں نئی توانائی اور نیاجوش پیداکرے ۔جے ماتادی ۔’’

 

"वन्दे वाञ्छितलाभाय चन्द्रार्धकृतशेखराम्‌।

वृषारूढां शूलधरां शैलपुत्रीं यशस्विनीम्‌ ।।

دیوی شیل پُتری کی پوجا ارچنا کے ساتھ آج سے نوراتری کا مقدس آغاز ہورہاہے ۔ میری دعاہے کہ ان کے آشیرواد سے  ہرکسی کی زندگی ، سکھ ، خوش قسمتی  اور بیماریوں سے مبّرا ہو۔’’

***********

 

 

(ش ح ۔م ع۔ ع آ)

U -1065


(Release ID: 1862203) Visitor Counter : 107