وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے
Posted On:
25 SEP 2022 9:06AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انتودیہ اور غریبوں کی خدمت پر توجہ مرکوز کرنا ہمارے لئے باعث ترغیب ہے۔ انھیں بڑی حد تک ایک غیرمعمولی مفکر اور دانشور کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 10632
(Release ID: 1862032)
Visitor Counter : 273
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam