وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شریمد پنچ کھنڈ  پیٹھادھیشور آچاریہ دھرمیندر  کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 19 SEP 2022 7:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شریمد پنچ کھنڈ پیٹھا دھیشور آچاریہ دھرمیندر کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’سماج اور ملک کی خدمت کے لیے وقف شریمد پنچ کھنڈ پیٹھا دھیشور آچاریہ دھرمیندر جی کی رحلت پر ازحد غمزدہ ہوں۔ ان کا رخصت ہونا مذہبی اور روحانی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ایشور انہیں اپنے شری چرنوںمیں جگہ دے۔ اوم شانتی‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.10437


(Release ID: 1860727) Visitor Counter : 124