امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راشٹریہ پرسکار پورٹل کا آغاز، مختلف ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں  کھل گئی ہیں

Posted On: 05 SEP 2022 1:06PM by PIB Delhi

حکومت کی طرف سے ایک مشترکہ راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) تیار کیا گیا ہے تاکہ حکومت ہند کی مختلف وزارتوں/محکموں/ایجنسیوں کے تمام ایوارڈز کو ایک پلیٹ فارم کے تحت لایا جا سکے  جس کے نیجے میں شفافیت  اورسرکاری شراکت داری (جن بھاگیداری) کو یقینی بنایا جا سکے۔ ۔ یہ پورٹل ہر شہری یا تنظیم کو حکومت ہند کی طرف سے قائم کردہ مختلف ایوارڈز کے لیے افراد/تنظیموں کو نامزد کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

فی الحال، درج ذیل ایوارڈز کے لیے نامزدگی/سفارشیں کھلی ہیں:

  1. پدم ایوارڈ۔ آخری تاریخ 15 ستمبر 2022
  2. ڈجیٹل انڈیا ایورڈ 2022۔ آخری تاریخ 15 ستمبر 2022
  • iii. جنگلات 2022 میں مہارت کے لئے قومی ایوارڈ ۔ آخری تاریخ 9 ستمبر 2022
  • iv. نیشل واٹر ایورڈ 2022۔ آخری تاریخ 15 ستمبر 2022
  1. ناری شکتی پرسکار 2023 ، آخری تاریخ31 اکتوبر 2022
  • vi. سبھاش چندربوس آپدا پربندھن پرسکار 2023۔ آخری تاریخ 30 ستمبر 2022
  1. جیون رکشا پدک۔ آخری تاریخ  30 ستمبر 2022

مزیدتفصیلات کے لئے اورنامزدگیا بھرنے کے لئے برائے مہربانی راشٹریہ پرسکار پورٹل    (https://awards.gov.in )پر وزٹ کریں۔

 

*************

ش ح ۔ح ا ۔ ف ر

U. No.9897



(Release ID: 1856792) Visitor Counter : 168