صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211.91 کروڑ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4.02 کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 84931 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7591نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.62 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 2.69 فیصد ہے

Posted On: 29 AUG 2022 9:28AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211.91کروڑ (2,11,91,05,738) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 4.02 کروڑ سے زیادہ (4,02,61,326) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,970

دوسری خوراک

1,01,05,765

احتیاطی خوراک

67,33,809

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,34,398

دوسری خوراک

1,76,97,177

احتیاطی خوراک

1,31,01,103

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,02,61,326

دوسری خوراک

3,00,87,516

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,16,55,287

دوسری خوراک

5,22,70,829

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,05,30,020

دوسری خوراک

51,28,77,344

احتیاطی خوراک

6,01,53,007

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,38,93,965

دوسری خوراک

19,62,68,368

احتیاطی خوراک

3,39,72,870

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,75,73,885

دوسری خوراک

12,26,78,451

احتیاطی خوراک

4,03,96,648

احتیاطی خوراک

15,43,57,437

میزان

2,11,91,05,738

 

 

 

 

 

سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 84,931ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.19 فیصد ہیں ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0021PV7.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح 98.62 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 9,206 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,38,02,993 ہوگئی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SCFH.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 7,591 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0041V6U.jpg

 

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 1,65,751 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 88.52کروڑ (88,52,08,552) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.69 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 4.58 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00586DQ.jpg

 

 

***********

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.9621


(Release ID: 1855167) Visitor Counter : 151