وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جنم اشٹمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 19 AUG 2022 10:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’تمام اہل وطن کو جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر تہہ دل سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ عقیدت اور جوش و خروش سے معمور یہ تیوہار ہر کسی کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی  اور خوش بختی لے کر آئے۔ جے شری کرشن!‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9316


(Release ID: 1853081) Visitor Counter : 125