وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا اُمنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی کامیابی پر اظہارِ مسرت

Posted On: 17 AUG 2022 2:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت، غذائیت، تعلیم اور برآمدات جیسے پیمانوں پر امنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ؛

 "مختلف پیمانوں پر خواہ خواہ وہ صحت، غذائیت، تعلیم یا برآمدات سے متعلق ہوں - اُمنگوں سے بھرے اضلاع کی کامیابی - خوش  کن ہے۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اُمنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب آیا ہے۔

****

U.No:9245

ش ح۔رف ۔س ا



(Release ID: 1852653) Visitor Counter : 98