وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اٹل بہاری واجپئی کی پنیہ تتھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

Posted On: 16 AUG 2022 12:16PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی پنیہ تتھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’آج عزت مآب اٹل جی کی پنیہ تتھی کے موقع پر سدیو اٹل جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ہم بھارت کی خدمت کی غرض سے اٹل جی کی کوششوں سے ہمیشہ ترغیب حاصل کرتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کی کایا پلٹ کرنے اور ہمارے ملک کو اکیسویں صدی کی چنوتیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار کرنے کی غرض سے قائدانہ کوششیں کیں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع م۔ ن ا۔

(2022۔08۔16)

U-9195


(Release ID: 1852214) Visitor Counter : 111