وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہر گھر ترنگا مہم کے تئیں لوگوں کے جوش و خروش کی ستائش کی
Posted On:
11 AUG 2022 7:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہر گھر ترنگا مہم میں لوگوں کی پرجوش شراکت داری کا ذکر کیا ۔ اور کہا کہ یہ جذبہ ملک کے اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے۔
انہوں نے ایک ویڈیو بھی ساجھا کیا، جس میں انہوں نے رکشا بندھن کے موقع پر بچوں کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں ترنگا دیا ۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ہر گھر ترنگا مہم کو لے کر اہل وطن کے درمیان جس طرح کا جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے ، وہ ملک کے اتحاد و یکجہتی کے اٹوٹ جذبے کی علامت ہے۔ یہ جذبہ امرت کال میں بھارت کو ایک نئی بلندی پر لے جانے والا ہے۔ # ہر گھر ترنگا‘‘
ہر ہندوستانی کا ترنگے سے خصوصی رشتہ ہے۔ آج میں نے نوجوان دوستوں کو ترنگا دیا۔ ان کے چہرے کی مسکراہٹ سب کچھ بیاں کر دیتی ہے!
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9050
(Release ID: 1851102)
Visitor Counter : 137
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam