وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب  جگدیپ دھنکھڑ کو ہندوستان کے نائب صدر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 11 AUG 2022 2:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگدیپ دھنکھڑ کو ہندوستان کے نائب  کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’جناب جگدیپ دھنکھڑ جی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ میں انہیں ہندوستان کا نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ایک کار آمد مدت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ @jdhankhar1 @VPSecretariat‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-9027


(Release ID: 1850872) Visitor Counter : 145