وزارت خزانہ

حکومت نے ریاستی سرکاروں  کو عام طورپر ماہانہ 58332.86 کروڑروپے کے بقدرٹیکس کے مقابلے ، 116665.75 کروڑ روپے کے بقدر ٹیکس کے انتقال اختیارات کی دوقسطیں جاری کی ہیں

Posted On: 10 AUG 2022 1:08PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے 10اگست ، 2022کو ریاستی سرکاروں کو 116665.75کروڑروپے کے بقدر ٹیکس کے انتقال اختیارات کی دوقسطیں جاری کی ہیں۔  جب کہ عام طورپر ماہانہ 58332.86کروڑروپے کے بقدر ہی انتقال اختیارات ہوتے ہیں ۔

یہ قدم حکومت ہند کی ریاستوں  کی پونجی اورترقیاتی اخراجات  میں تیزی لانے کی غرض سے ان کے ہاتھوں کو مضبوط کرنے کی غرض سے کی گئی عہدبندی کے عین مطابق ہے ۔

جاری کی گئی رقومات کی ریاستوں کے لحاظ سے تقسیم ذیل میں جدول میں پیش کی گئی ہے ۔

اگست 2022کے لئے مرکزی ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی خالص حاصل شدہ رقم کی ریاستوں کے لحاظ سے تقسیم

نمبرشمار

ریاست کا نام

کل (کروڑروپے )

1

آندھراپردیش

4,721.44

2

اروناچل پردیش

2,049.82

3

آسام

3,649.30

4

بہار

11,734.22

5

چھتیس گڑھ

3,974.82

6

گوا

450.32

7

گجرات

4,057.64

8

ہریانہ

1,275.14

9

ہماچل پردیش

968.32

10

جھارکھنڈ

3,858.12

11

کرناٹک

4,254.82

12

کیرالہ

2,245.84

13

مدھیہ پردیش

9,158.24

14

مہاراشٹر

7,369.76

15

منی پور

835.34

16

میگھالیہ

894.84

17

میزورم

583.34

18

ناگالینڈ

663.82

19

اڈیشہ

5,282.62

20

پنجاب

2,108.16

21

راجستھان

7,030.28

22

سکم

452.68

23

تامل ناڈو

4,758.78

24

تلنگانہ

2,452.32

25

تریپورہ

826

26

اترپردیش

20,928.62

27

اتراکھنڈ

1,304.36

28

مغربی بنگال

8,776.76

 

میزان

1,16,665.72

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

**********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -8969



(Release ID: 1850475) Visitor Counter : 126