وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال میں المناک حادثہ کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کااظہار کیا


متاثرین کے لئے وزیراعظم  قومی راحتی فنڈ سے مالی امداد کا اعلان

Posted On: 09 AUG 2022 10:24PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع میں ایک المباک حادثہ کی وجہ سےہوئے جانی نقصان پر گہرے افسوس کااظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لئے  وزیراعظم قومی راحتی فنڈ ( پی ایم این آر ایف ) سے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے ۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :

’’مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع میں المناک حادثہ کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرافسوس کا اظہار کرتاہوں  اور زخمیو ں کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں‘‘ ۔

’’وزیراعظم قومی راحتی فنڈ سے مرنےوالے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپئے اور زخمیوں  کو فی کس 50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے ‘‘۔

************

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.8943

 



(Release ID: 1850374) Visitor Counter : 91