وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے دولت مشترکہ کھیلوں –سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ  جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے

 ٹیم ارکان کو نیک خواہشات پیش کیں ہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 AUG 2022 8:20AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں ، سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے ٹیم ارکان کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ کرکٹ اورٹیم انڈیا ، ایک دوسرے کے ساتھ لازم وملزوم ہیں ۔ ہماری خواتین کی کرکٹ ٹیم نے دولت مشترکہ کھیلوں کے دوران شاندارکرکٹ کا مظاہرہ کیا اور انھوں نے ملک کے لئے  باوقار چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔ دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ میں یہ اب تک کا پہلا تمغہ ہے اور یہ ہمارے لئے ہمیشہ  خاص رہے گا۔ ٹیم کے سبھی ارکان کو ان کے شاندار مستقبل کے لئے  نیک خواہشات ۔

**********

 (ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -8841


(ریلیز آئی ڈی: 1849654) وزیٹر کاؤنٹر : 136