وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں پیرا پاور لفٹنگ مردوں کے ہیوی ویٹ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سدھیر کو مبارکباد دی

Posted On: 05 AUG 2022 9:41AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پیرا پاور لفٹنگ مردوں کے ہیوی ویٹ مقابلے میں طلائی تمغہ  جیتنے پر سدھیر کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘سدھیر کی طرف سے سی ڈبلیو جی  2022 کے پیرا اسپورٹس میڈل کی گنتی کا ایک شاندار آغاز! انہوں نے ایک باوقار گولڈ جیتا اور ایک بار پھر اپنی لگن اور عزم کا مظاہرہ  کیا۔ وہ مسلسل میدان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہےہیں۔ مستقبل  میں ان کی  تمام کوششوں کے لیے انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ’’

*************

 

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.8706



(Release ID: 1848592) Visitor Counter : 113