وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں،2022 میں ویٹ لفٹنگ  میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرگردیپ سنگھ کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 04 AUG 2022 8:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں،سی ڈبلیو جی 2022 میں ویٹ لفٹنگ میں کانسے  کا تمغہ جیتنے پر گردیپ سنگھ کو مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ  کیا:

‘‘ سخت محنت اور لگن کی بدولت  غیر معمولی نتائج حاصل ہوتے ہیں۔اورگردیپ سنگھ نے دولت مشترکہ کھیلوں میں ویٹ لفٹنگ مقابلوںمیں کانسے کا تمغہ جیت کر یہی کر دکھادیا ہے۔ انہوں نے ہمارے شہریوں میں خوشیوں کے جذبات میں  اضافہ کردیا ہے۔ انہیں مبارکباداور نیک خواہشات ۔

                                   

*************

ش ح۔ع م۔رم

(04-08-2022)

U-8641

 


(Release ID: 1848208) Visitor Counter : 121