وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 2022  کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسےکا تمغہ جیتنے پر ویٹ لفٹر پی گروراجا کو مبارکباد دی

Posted On: 30 JUL 2022 6:50PM by PIB Delhi

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر پی گروراجا کو 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے  کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی  ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا:

’’پی گروراجا کی کامیابی سے بہت خوشی ہوں ! انہیں دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے زبردست لچک اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ میں ان کے کھیل کے سفر میں مزیدشاندار حصولیابیوں کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

 (30.07.2022)

8424


(Release ID: 1846581) Visitor Counter : 116