سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے قومی ایوارڈ

Posted On: 28 JUL 2022 1:37PM by PIB Delhi

معذور افراد کے بااختیار بنانے کے محکمے نے 14 جولائی 2022 کو ایک اشتہار شائع کیا ہے ،جس میں 15 جولائی سے 28 اگست 2022 تک ایوارڈز پورٹل (www.awards.gov.in) پر آن لائن کے واسطے سے  سال 2021 اور 2022 کے قومی ایوارڈز کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اشتہار محکمہ کی ویب سائٹ - www.disabilityaffairs.gov.in پر دستیاب ہے۔ مذکورہ ایوارڈز کے لیے درخواستیں/نامزدگیاں بھیجنے کے لیے 19 جولائی  2022 کو ریاستی/ مر کز کے زیر انتظام علاقوں کی  حکومتوں  اور دیگر کو خطوط بھیجے گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-8304


(Release ID: 1845784) Visitor Counter : 155