وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے، سی آر پی ایف اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
27 JUL 2022 9:02AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر تما م سی آ ر پی ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
‘‘ تمام سی آر پی ایف اہلکارو ں اور ان کے اہل خانہ کو یوم تاسیس کی مبارکباد۔اس فورس نے اپنے مصمم حوصلے اور نمایاں خدمات سے اپنے لئے ممتاز مقا م حاصل کیا ہے۔ چاہے سکیورٹی سے متعلق چیلنج ہوں یا انسانی چیلنج ، ان کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سی آر پی ایف کا رول قابل تعریف رہا ہے۔’’
*************
ش ح۔ا گ ۔رم
(15-07-2022)
U-8203
(रिलीज़ आईडी: 1845227)
आगंतुक पटल : 184
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam