صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 202.79  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.86کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,45,026  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18,313 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.47  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.57  فیصد ہے

Posted On: 27 JUL 2022 9:46AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 202.79 کروڑ (2,02,79,61,722) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,68,10,586 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.86کروڑ (3,86,74,262) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411302

دوسری خوراک

10087674

احتیاطی خوراک

6219109

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18429788

دوسری خوراک

17666785

احتیاطی خوراک

11958818

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38674262

دوسری خوراک

27320571

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61068357

دوسری خوراک

50723244

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

559348121

دوسری خوراک

508014033

احتیاطی خوراک

16910501

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203655603

دوسری خوراک

195104198

احتیاطی خوراک

11928700

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127420785

دوسری خوراک

121920445

احتیاطی خوراک

31099426

احتیاطی خوراک

78116554

کل تعداد

2,02,79,61,722

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,45,026  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.47 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,742 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,32,67,571  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,313  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,25,337 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.36 کروڑ سے زیادہ (87,36,11,254) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.57 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.31فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س  ک۔ف ر

U.No:8202



(Release ID: 1845226) Visitor Counter : 116