وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پدم شری انعام یافتہ ڈاکٹر سوشوون بندوپادھیائے کے انتقال پرملال پر تعزیت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 JUL 2022 3:50PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری انعام یافتہ ڈاکٹر سوشوون بندوپادھیائے کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ڈاکٹر سوشوون بندو پادھیائے نے انسانی جذبے کی بہترین عکاسی کی ہے۔ انھیں ایک مہربان اور بڑےدل والے شخص کے طور پر یاد رکھا جائے گا جنھوں نے بہت لوگوں کی دیکھ بھال کی اور اُنھیں ٹھیک کیا ہے۔ پدم ایوارڈ کی تقریب میں مجھے اُن کے ساتھ اپنی بات چیت یاد آئی ۔ ان کے انتقال سے بہت دُکھ ہوا۔ اُن کے اہل خانہ سے میری تعزیت اور تشفی۔ اوم شانتی‘‘
*****
U.No.8158
(ش ح - اع - ر ا)
(ریلیز آئی ڈی: 1845011)
وزیٹر کاؤنٹر : 106
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam