پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUL 2022 10:16PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کےلئے الوداری تقریب میں شرکت کی۔
ایک ٹوئیٹ وزیراعظم نے کہا:
’’آج ، پارلیمنٹ میں، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند جی کے لئے منعقد الوداعی تقریب میں شرکت کی۔ اس میں وزراء اورمختلف پارٹیوں کے رہنماشریک ہوئے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 8046