صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد201.99کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3.85کروڑ   سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 1,52,200مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں20,279نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.45  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح4.46فیصد ہے

Posted On: 24 JUL 2022 9:38AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد201.99کروڑ(2,01,99,33,453)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,66,54,283سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک3.85 کروڑ سے زیادہ (3,85,07,516)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:        

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410967

دوسری خوراک

10084718

احتیاطی خورک

6160189

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18429085

دوسری خوراک

17661221

احتیاطی خورک

11817251

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

38507516

دوسری خوراک

27070983

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61010313

دوسری خوراک

50593892

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559206105

دوسری خوراک

507372522

احتیاطی خوراک

13752015

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203622502

دوسری خوراک

194914585

احتیاطی خوراک

9851244

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127399124

دوسری خوراک

121798333

احتیاطی خوراک

30270888

احتیاطی خوراک

7,18,51,587

میزان

2,01,99,33,453

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد1,52,200ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.35 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00205GV.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح98.45 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں18,143مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,32,10,522ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003LF8V.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن20,279 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004XOGB.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر3,83,657کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر87.25 کروڑ(87,25,20,064)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.46 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح5.29فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005OWZ8.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:8041



(Release ID: 1844338) Visitor Counter : 114