وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے صدر کووند کے اعزاز میں عشائیہ دیا
Posted On:
22 JUL 2022 11:22PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’صدر کووند جی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ شریمتی دروپدی مرمو جی، وینکیا جی، وزراء سمیت دیگر عمائدین موجود تھے۔ ہمیں عشائیہ میں بنیادی سطح پر کامیابی حاصل کرنے والوں، پدم ایوارڈ یافتہ لوگوں، قبائلی برادری کے رہنماؤں اور دیگر کا خیرمقدم کرتے ہوئے بھی مسرت ہوئی‘‘۔
’’صدر کووند کے اعزاز میں عشائیہ سے کچھ اور جھلکیاں‘‘۔
*****
U.No.8010
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1844146)
Visitor Counter : 155
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam