وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے لئے کووڈ-19 سے جلد صحت یاب ہونے کی تمنا کی

Posted On: 21 JUL 2022 9:46PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر جناب جو بائیڈن کے لئے کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کی تمنا کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ کووڈ -19 سے جلد صحت یابی کے لئے @POTUS @JoeBiden کو میری طرف سے نیک خواہشات ، اور  ان کی اچھی صحت کے لئے دعائیں‘‘

 

 

************

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 7930)



(Release ID: 1843663) Visitor Counter : 107