وزیراعظم کا دفتر
بل گیٹس نے ٹیکے کی 200 کروڑ خوراکوں کے نشان سے تجاوز کرنے کے لیے وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی
وزیر اعظم نے سائنس دانوں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی
Posted On:
20 JUL 2022 3:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو تقویت بہم پہنچانے میں سائنس دانوں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نے بل گیٹس کے مبارکبادی پیغام والے ٹوئیٹ کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:
’’بھارت کی ٹیکہ کاری مہم رفتار اور پیمانے کے لحاظ سے بہت بڑی ہے۔ اس مہم کو سائنس دانوں، ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت کئی لوگوں کی اجتماعی کوششوں سے تقویت حاصل ہوئی ہے۔ ساتھ ہی، بھارت کے لوگوں نے سائنس میں غیرمعمولی اعتماد جتایا ہے اور وقت پر اپنی خوراکیں لی ہیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7880
(Release ID: 1843122)
Read this release in:
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam
,
Bengali
,
Odia
,
English
,
Urdu
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati